Read Post
تسلی ہو جائے گی فقط اتنا ہی بتا دو😕
مجھے جو چھینکیں آتی ہیں 🤧
کیا آپ یاد کرتے ھو..؟؟🙊
کہ ڈاکٹر نوں چیک کراواں؟🙂
Comments: 3
Songs lyrics
Read Post
تُو ملے دِل کِھلے اور جینے کو کیا چاہیے
نہ ہو تُو اُداس تیرے آس پاس میں رہوں گا
زندگی بھر سارے سنسار کا پیار میں نے تجھی میں پایا
Comments: 3
Songs lyrics
Read Post
Ik tukk Tumeh dekhti hain
Jo baat kehna chahy zubaa
Tum sy ye wo kehti hain
Ankhoo ki gustakhiyan maaf hon
Ye meri kahan sunti hain...
Uthi ankh Jo bat na keh sken
Comments: 3
Poetry
Read Post
*یہ دنیا ہمارا گھر نہیں، بلکہ ہم دوران سفر یہاں سے گزر رہے ہیں۔ مسافر کو یہ بات کبھی بھولنی نہیں چاہیے!*
Comments: 3
Poetry
Read Post
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
...
Comments: 0
Poetry
Read Post
میں سوچتا تھا لوگ کیسے کسی کے پیچھے رُل جاتے ہیں
اب خود کو دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں ایسے رُل جاتے ہیں ☺️ُُ💔
Comments: 3
Poetry
Read Post
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا
مجھے آپ سن کے کریں گے کیا🙂🖤
Comments: 3
Poetry
Read Post
کیا فائدہ مجھ سے اتنا پیار کرنے کا اور مجھے نہ سمجھنے کا، مجھے یاد کرنے اور مجھے نہ ڈھونڈنے کا، میں تمہاری چیزوں میں شامل رہوں اور ان میں سب سے اہم نہ رہوں!_“🙂💔
Comments: 3
Poetry
Read Post
Me.khud bhi naahi chahta ke
Koi muje chahe...
Kanch ki tarh tuta hua hu..
Agar kisi ko chubh gaya na to...
Bahut takleef hogi ......!!!!!
Comments: 0
Poetry
Read Post
Mene usse magna chhod diya...
Chahna nahi..chhoda..
Kyu ke mangnese mamla kisi or ke bas me jata he...
Lekin chahne se hukumat mere hath me rahti he..
Comments:
0
Go Back