Read Post
زندگی بھی کتنی بے وفا اور عجیب سی ھے
ساغر
ھسنا چاھے تو ھسنے نہیں دیتی رونا چاھے تو رونا نہیں دیتی
Comments: 2
Read Post
زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
Comments: 3
Read Post
*اگر مرنے کا دل کرے تو ہسپتال کا چکر لگا لینا_____اور دیکھنا کہ لوگ جینے کے لیئے کس حد تک جاتے ہیں___!!!*
Comments: 2
Read Post
*_♡ کاش اتنے وفادار بھی ہوتے ♡_*
*_♡ جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں ♡_*
Comments: 2
Read Post
ضرورت سے زیادہ سوچنا خوشیاں چھین لیتا ہے۔....🥀
Comments: 2
Read Post
ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا
سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں
Comments: 6
Read Post
لش پش نہ ویکھ وے اڑیا، ویکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل اے، تے ہر دل اندر دُکھڑے
_____________________
*🂡্᭄͜͡☘︎❥❥⋆⃝Affi_22 🂡্᭄͜͡*
Comments: 7
Read Post
محبت دَرد کا صحرا
محبت رُوگ ھے گَہرا
محبت ھِجر کی طَالِب
محبت رُوح پَر غَالِب
محبت زِندگی ھے
یِہ وَجہء بَندگِی ھے
محبت اِستَعَارہ
محبت صُبح کا تَارَِہ ...
Comments: 0
Read Post
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی
چاند کافی نہیں ہے میرے لیے
تیرے آنے پہ عید آئے گی
_____________________
*🂡্᭄͜͡☘︎❥❥⋆⃝Affi_22 🂡্᭄͜͡*
Comments: 5
Read Post
دل ایسا مبتلا ہوا تیرے ملال میں
زلفیں سفید ہو گئیں چوبیس سال میں
ایسے وہ رو رہی ہے میرا حال دیکھ کر
آئی ہوئی ہو جیسے کسی انتقال میں
_________________ ...
Comments: 27
Go Back