Read Post
لوگ مرتے ہوں گے حسن پر 😒 ہم نے ایک کھڑوس لڑکے پر دل ہارا ہے💞😊
Comments: 0
Read Post
:میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں
عمل کچھ بھی نہیں اور کن تلاش کرتا ہوں
☺️⊱┈──╌❊*✯ཻ͜͡ ⑅⃟Affi_22༆*❊╌──┈⊰☺️
Comments: 2
Read Post
_میں بدنام نہیں کرتا سارے راز چھپا لیتا ہوں
_کوئی پوچھے اس کے بارے ميں ہلکا سا مسکرا دیتا ہوں.
Comments: 0
Read Post
ساری زندگی خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتے ڈھونڈتے انسان ایک دن خود اک ایسی نیند سو
جاتا ہے جس میں کوی خواب نہیں ہوتا ۔۔
🙂🖤
Comments: 2
Read Post
Aj akhri din Mobo walo Chalo kuch achi achi bate yah poetry yah Dua dedicate kro mujhy
Comments: 3
Read Post
میری غربت کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا
میں دل کی ملکہ ہوں مقدر تو خدا لکھتا✍️💕
Comments: 0
Read Post
طبیب یوں کوشش نہ کر ، تجھے کیا خبر میرے مرض کی
۔
۔
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی✍️
Comments: 0
Go Back